• انقلاب اسلامی ایران کا سب سے بڑا کارنامہ
    • انقلاب اسلامی ایران اور اسکے بانی نے اس انقلاب اور اس انقلابی نظریئے کو صرف ایران تک محدود نہیں سمجھا کیونکہ مسئلہ دنیا کے ستم رسیدہ و پابرہنہ انسانوں کی ظلم و ستم سے نجات کا ہے اور اس کیلئے دنیا کے کمزور، محروم و مظلوم انسانوں کو اگر کوئی ایک ریاست ڈھارس دینے کی پابند بنائی گئی ہے تو وہ ایران ہے، کیونکہ وہ نظریہ مہدویت کے پیروکار انقلابی مومنین کی آئینی و قانونی ریاست ہے۔ یہ ریاست محض آئینی تبدیلی و ولی عصر کے تذکرے تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسے معاشرے کے قیام کے ارتقائی سفر کو طے کر رہی ہے کہ جو مدینۃ النبی ﷺ کے تازہ ترین ورژن یعنی مدینۃ المھدی (عج) کی منزل تک پہنچے گا۔
    • ہمیں سید علی خامنہ ای پر فخر ہے، سید علی خمینی
    • انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت امام خمینی علیہ الرحمہ کے پوتے حجت الاسلام و المسلمین سید علی خمینی نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں تقریر کی۔ یہ تقریب امام خمینی رہ کے مزار اقدس پر ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد کی گئی۔ امام خمینی کے پوتے نہ کہا ہمیں اپنی موجودہ صورتحال کو اپنی مطلوبہ صورتحال سے مقائسہ کرنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں دیکھنا چاہئے کہ ہمارے اہداف کیا تھے اور آیا آج ہمارے اہداف وہی ہیں جو انقلاب کے زمانے میں تھے؟
    • امام خمینی اسلامی انقلاب کی پہنچان ہیں
    • تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے نماز کے خطبوں میں عشرہ فجر کی آمد کی مناسبت سے کہا کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے نام کے بغیر اسلامی انقلاب کی کوئی شناخت نہیں ہے اور وہی انقلاب کی پہنچان ہیں۔
    • فلسطینی رہنما کا امام خامنہ ای کے نام خط، فلسطین کی حمایت پر قدردانی
    • حماس کے سربراہ اسما‏عیل ہنیہ نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام اپنے خط میں تاکید کی ہے کہ ہم غزہ اور غرب اردن میں عوامی جوش و جذبے کی حامل تحریک انتفاضہ کے آغاز کے ساتھ انشاءاللہ مسئلہ فلسطین کو دبانے کے لئے طاغوت زمانہ ٹرمپ اور خطے کے بعض منافق حکمرانوں کی ناپاک و شرمناک اور گھناؤنی سازش کو ہرگز کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
    • امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (حصّہ نہم)
    • یہ کتاب، سیاسی فقہ کے بارے میں ہے اور فارسی زبان میں ایک استدلالی کتاب ہے اور اسلامی حکومت اور ولایت فقیہ کے متعلق آپ کے نظریات، نیز انقلاب کے بعد نہایت حساس اور اہم ترین سیاسی موضوع کے بارے میں آپ کے موقف اور ادلہ کی توضیح پرمشتمل ہے
    • امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (حصّہ ششم)
    • یہ کتاب سورہ فاتحۃ الکتاب کی عرفانی تفسیر ہے جو کہ تین حصوں میں ہے اور مختلف تاریخوں میں انجام پائی ہے۔ اس کا پہلا حصہ، کتاب سرّ الصلاۃ میں نماز کے قلبی آداب اور معنوی اسرار کے بیان کی مناسبت سے تفسیر پرمشتمل ہے۔ اس تفسیر کی روش
    • امام خمینی(رہ)کےآثـــار اورتصانیف (حصّہ دوّم)
    • اس کتاب کی تالیف چالیس حدیثیں یاد کرنے کے اہتمام کی روایت کی بنیاد پر ہے جس کا ذکر احادیث میں ہوا ہے اور اسی وجہ سے اس طرح کی بہت سی کتابیں علمائے دین نے تحریر کی ہیں۔ آپ نے اسلامی علوم کی تعلیم کے ساته ساته مدرسہ فیضیہ میں تدریس اور
    • امام خمینی(رہ)کےآثـــار اور تصانیف
    • امام خمینی ؒنے حدیثی، فقہی، عرفانی، اصولی، اخلاقی اور کلامی مباحث میں بہت سے گراں بہا آثار چهوڑے ہیں۔ اسی طرح فلسفہ، فقہ اور اصول کی برسوں تدریس کے دوران آپ کے شاگردوں نے آپ کے دروس کی مختلف تقریرات تحریر کیں۔ آپ نے مختلف موضوعات پر کتابچے بهی تالیف
    • امام خمینی کی نگاہ میں رہبری کی شرائط ( حصّہ ششم )
    • ایک اہم امر جسکی ولایت عہدیدار ہے حدود الہی کا جاری کرنا ہے ( یعنی اسلام کے جزائی قوانین کا اجراء ) کیا حدود کے اجراء میں پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) امام(علیہ السلام) اور فقیہ کے درمیان کوئی امتیاز ہے
    • رہبری کے اختیارات اور حکومت
    • اگر ایک لائق انسان جسمیں یہ دو خصلتیں پائی جاتی ہیں حکومت تشکیل دینے کیلئے کمربستہ ہوجائے اور حکومت تشکیل دیدے تو معاشرے کے امور کو چلانے کیلئے اس کو بھی وہی ولایت حاصل ہے
    • رہبر عوام کے درمیان
    • یہ ایسی حکومت ہے کہ جسکے قانون کے مقابلے میں سبھی مساوی اور برابر ہیں کیونکہ اسلام کا قانون الہی قانون ہے اور خداوند متعال کے سامنے سبھی مساوی اور برابر ہیں چاہے
    • مرجعیت کی شرط ضروری نہیں
    • میرا ابتدا ہی سے اس بات پر اعتقاد تھا کہ مرجعیت کی شرط ضروری نہیں ہے وہ مجتہدکافی ہےجوعادل ہے اور جسکو ملک کی خبرگان کونسل کی تایید حاصل ہے
    • اسلامی انقلاب سے بیداری ملی
    • امام خمینی رح کے ذریعے دنیا کے گوشے گوشے میں مسلمان قوموں کی بیداری بالخصوص اسلامی انقلاب کے عالمی پیغام کے بارے میں محروم ومستضعف قوموں کے افکار میں تبدیلی نئے استعمار جو اس کوشش میں تھا کہ قوموں کو خواب غفلت میں رکھے
    • اسلامی انقلاب کی اعلی خصوصیات
    • انقلاب اسلامی ایران کی ایک اہم خصوصیت جس کا سرچشمہ انقلاب کا الہی ہونا ہے ، دین اور علماء دینی کا انقلاب کی رہبری اور ہدایت کرنا ہے
    • انقلاب اسلامی ایران کی منفرد خصوصیات
    • امام خمینی رح کے ذریعے دنیا کے گوشے گوشے میں مسلمان قوموں کی بیداری بالخصوص اسلامی انقلاب کے عالمی پیغام کے بارے میں محروم ومستضعف قوموں کے افکار میں تبدیلی نئے استعمار جو اس کوشش میں تھا کہ قوموں کو خواب غفلت میں رکھے
    • انقلاب اسلامی ایران سرخرو ہوا
    • سن 1979 عیسوی میں ایران میں اسلامی انقلاب آیا جس کی بدولت ملک سے بادشاہی نظام کا خاتمہ ہوا اور عوامی حکومت قائم ہوئی ۔ اسلامی انقلاب کے لیۓ چلنے والی تحریک نے حضرت امام خمینی رح کی رہبری میں کامیابی حاصل کی
    • ایران کا اسلامی انقلاب امید کی کرن ( حصّہ پنجم )
    • سامراج اور استکبارکے خلاف جدجہد کرنے والی ممتازشخصیتوں نے امت اسلامی کے اتحاد پر بے حد تاکید کی ہے ، سید جمال الدین اسد آبادی ر|ضوان اللہ علیہ المعروف بہ افغانی اور ان کے شاگرد شیخ محمد عبدہ اور دیگرشخصیتوں اور علماءشیعہ سے مرحوم شرف الدین عاملی اور دیگر