پڑھنے یا لیٹنے
پڑھنے یا لیٹنے
یٹے نے کہا: ابو مجھے سکول میں جرمانا ہو گیا۔ اچھا وہ کیسے؟میں کل سکول میں لیٹ گیا تھا، اس لیے باپ نے غصے سے کھا: نالائق کہیں کے، میں تمہیں سکول پڑھنے کے لیۓبھیجتا ہوں، لیٹنے کے لۓ نہیں۔
بشکریہ: اردو جنکٹ ڈاٹ کام
متعلقہ تحریریں:
ریل
بس
لڈو
رزلٹ
عینک
ٹیلی فون
استاد شاگرد
افسر ملازم
پاگل خانہ
ڈاکٹر