حماس کي جانب سے صيہوني حملوں کا منہ توڑ جواب
فلسطين کي مزاحمتي تنظيم حماس کے جوانوں نے صيہوني جرائم کا جواب ديتے ہوئے تل ابيب پرميزائل برسائے ہيں-
صيہوني ٹي وي نے منگل کي شام اعلان کيا کہ حماس کے ميزائلوں نے تل ابيب کونشانہ بنايا ہے-
اس حملے ميں بن گورين ائرپورٹ کو نشانہ بنايا گيا ہے-
دوسري طرف فلسطيني کمانڈوز نے اسرائيلي بحريہ پر حملہ کيا -
تحريک حماس کے عزالدين قسام بريگيڈ کے کمانڈوز نے زيکيم فوجي اڈے پر حملہ کرکے سات صيہوني فوجيوں کو ہلاک کر ديا ہے-
صيہوني حکومت نے صرف ايک فوجي کي ہلاکت کااعتراف کيا ہے جبکہ اس کاروائي ميں ايک صيہوني فوجي گرفتار بھي کر ليا گيا ہے-
واضح رہے کہ صيہوني فوج کے حاليہ حملے ميں دوبچوں سميت سولہ فلسطيني شہيد ہو چکے ہيں-
اردو ریڈیو تھران
متعلقہ تحریریں:
لبنان اب لقمہ تر نہيں رہا
مذاکرات کا مقصد اسرائيل کے مفادات کا تحفظ حماس