فوری علاج
ایک ماں کسی ماہر نفسیات کے پاس پہنچی اور کہنے لگی۔
’’میں اپنے بیٹے کے ہاتھوں سخت پریشان ہوں ۔ وہ مٹی کے لڈو بنا بنا کر کھاتا رہتا ہے ‘‘
’’گھبرانے کی کوئی بات نہیں ‘‘۔ ماہر نفسیات نے کہا ۔ بڑے ہوکر اس کی عادت خود بخود چھوٹ جائے گی ۔
اتنے دن اسے برداشت کر لیجئے ‘‘۔
ماں نے کہا۔ ’’جناب کوئی فوری علاج بتائیں ورنہ میرے بیٹے کی بیوی رو رو کر پاگل ہوجائے گی ہے ‘‘ ۔
راز کی بات
ادائیگی
عدم تحفظ